پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کا اجراء کر دیا گیا

اسلام آباد:نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہاہے کہ پاکستان سٹارٹ اپ فنڈ کا اجرا کر دیا گیاہے ، حکومت پاکستان نے پاکستان سٹارٹ اپ فنڈ کے لئے 2 بلین روپے مختص کیے ہیں، اس فنڈ … Continue reading پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کا اجراء کر دیا گیا